The weather became pleasant in different areas.

 

The weather became pleasant in different areas.

شہر قائدؒ کے مختلف علاقوں میں رجم 

جھم سے موسم خوشگوار ہو گیا


نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق کراچی کے علاقوں گلشن معمار، سپر ہائی وے، سکیم 33 ، فیڈرل بی ایریا اور شفیق موڑ پر بوندا باندی ہوئی۔ گلستان جوہر ، راشد منہاس روڈ پر بارش سے موسم دلفریب ہو گیا۔

Previous Post Next Post