اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میںڈالر کی قدر1.97روپے اضافہ سے 275.44روپے سے بڑھکر277.41روپے ہوگئی ،فاریکس ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میںدو روپے کا اضافہ دیکھا گیا اور ڈالر278روپے سے بڑھکر280روپے کی سطح پر آگیا
یورو کی قدر300روپے کی سطح پر برقرار رہی جبکہ برطانوی پاؤنڈ کی قدر2روپے اضافہ سی350روپے سے بڑھکر352روپے ریکارڈ کی گئی