Inflation in the country has crossed 15%


ملک میں مہنگائی کی شرح 15 فیصد سے تجاوز کر گئی




دارہ شماریات کے مطابق کہ ہفتہ وا بنیادوں پر گذشتہ ہفتے کے دوران ٹماٹر14.56فیصدایل پی جی 8.64فیصد، چکن11.43فیصد،پیاز8.38 فیصد، آلو1.21فیصد, لہسن 6.97فیصد اورگھی5.36 فیصد، ککنگ آئل1.31فیصد مہگا ہوا جبکہ دال مونگ3.79فیصد،دال مسور 0.26فیصد، دال چنا0.71فیصد ،دال ماش 
0.45فیصد اور چینی0.12 فیصد سستی ہوئی۔


وفاقی ادارہ برائے شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار میں بتایا گیا ہے کہ24جون کو ختم ہونیوالے ہفتے کے دوران حساس قیمتوں کے اعشاریہ(ایس پی آئی) کے لحاظ سے گذشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں ملک میں مہنگائی کی شرح15.29فیصد رہی تاہم اس سے پچھلے ہفتے کے مقابلہ میں پیوستہ ہفتے کے 

دوران مہنگائی کی شرح0.82فیصد اضافہ ہوا۔


دوسری جانب فاقی
 وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عمران خان نے انتخابات سے قبل جتنے وعدے کئے 3سال میں پورے کردئیے، ہم نےبے روزگاری ختم کی، مہنگائی میں کمی کی، تاریخی منصوبے شروع کئے ،پولیس اور پٹوری کی سیاست کا مکمل خاتمہ کیااور 100 سال سے لٹکا نہری منصوبہ شروع کردیا، اب تنقید کا کوئی جواز نہیں
Previous Post Next Post