Senetor Muslim League (N) Kulsoom Parveen Died
ن لیگ کی سینیٹر کلثوم پروین کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئیں
پاکستان ایک مخلص اور محنتی سیاستدان سے محروم ہو گیا۔کلثوم پروین نے بلوچستان میں پسماندہ طبقات کی بھرپور نمائندگی کی۔ چئیرمین سینیٹ کا اظہارِ افسوس ۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی اہم رہنم…