The Sindh government has announced summer holidays for all schools


School Holidays News Karachi

سندھ حکومت نے صوبے کے تمام اسکولوں اور کالجوں کے لیے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے، یہ تعطیلات یکم جون سے 31 جولائی تک ہوں گی۔ محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ اس دوران تمام تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی۔

 ایک روز قبل، خیبرپختونخوا (کے پی) حکومت نے صوبے بھر کے سرکاری اور نجی اسکولوں کے لیے موسم گرما کی تعطیلات کے شیڈول کا اعلان کیا تھا۔

Previous Post Next Post