The largest ship in the country's history anchored at Karachi Port

The largest ship in the country's history anchored at Karachi Port


کراچی پورٹ پر ملک کی تاریخ کا سب سے بڑا بحری جہاز لنگر انداز ہوگیا، کنٹینر بردار بحری جہاز MSC ANNA گہرے پانی کے ٹرمینل ساؤتھ ایشیاء پاکستان پر لنگر انداز ہوا ہے۔


پاکستان میں اس سے قبل 19 مئی 2020ء کو سب سے بڑا بحری جہاز لنگر انداز ہوا تھا، ہانگ کانگ ایکسپریس کی لمبائی 366.50 میٹر، گنجائش 14ہزار ٹی ای یوز تھی

رجمان کے پی ٹی کے مطابق 400 میٹر لمبا جہاز ’’ایم ایس سی اینا‘‘ کراچی بندرگاہ کے نجی ٹرمینل SAPT پر لنگر انداز ہوا ہے۔ بندرگاہ پر آمد پر کے پی ٹی کے پائلٹ نے کے پی ٹی جنرل منیجر آپریشنز ریئر ایڈمرل رضوان احمد کی سربراہی میں جہاز کی برتھنگ SAPT پر

کرائی۔

Previous Post Next Post