From July to April, the import of petroleum products decreased by 28.07%


From July to April, the import of petroleum products decreased by 28.07%

رواں مالی سال میں پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 28.07 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ جولائی سے اپریل کے درمیان پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں 28.07 فیصد کمی ہوئی ہے جبکہ پیٹرولیم گروپ کی مجموعی درآمدات میں 17.96 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔


عرصہ کے دوران پٹرولیم گروپ کی کل درآمدات 13ارب 97کروڑ 46 لاکھ 10ہزار ڈالر رہی ہیں جو کہ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے دوران کی جانے والی 17ارب تین کروڑ 35لاکھ 74ہزار ڈالر کی درآمدات کے مقابلے میں17.96فیصد کم ہیں

Previous Post Next Post