Urdu Poetry Mix


 
اردو شاعری متفرق

            

غم ہے نہ اب خوشی ہے نہ امید ہے نہ یاس
سب سے نجات پائے زمانے گزر گئے
💝💚💜💜💜

سیف اندازِ بیاں رنگ بدل دیتا ہے
ورنہ دُنیا میں کوئی بات نئی بات نہیں
💙💙💙

تو نے دیکھا ہی نہیں کبھی ساتھ مرے چل کے
میں ہوں تنہائی کا بھی ساتھ نبھانے والا
💗💗💘💥💥💥

میرے چہرے پہ غزل لکھتی گئیں
شعر کہتی ہوئی آنکھیں اس کی

💘💘💙💙
یہ جو ڈوبی ہیں میری آنکھیں اشکوں کے دریا میں
یہ مٹی کے انسانوں پر بھروسے کی سزا ہے

💟💞💟💞

مجھے کہا گیا تھا محنت کرنا
افسوس! میں نے نکتہ گِرا کر محبت کر لی 
💛💛💛💟💟💟

حجر کا تارا ڈوب چالا ہے ڈھلنے لگی ہے رات وصی
قطرہ قطرہ برس رہی ہے اشکوں کی برسات وصی


کہاں سے لاؤں ہر روز اک نیا دل
توڑنے والوں نے تو تماشہ بنا رکھا ہے

💖💖💘💘💙💙
زخمِ اشک کی تاب نا لا سکے ہم
ہم نے جاں گنوا دی جنگِ محبت میں

💦💦💥💥💕💕
محبت ہوتی تو سنبھال لیتا کسی طریقے
اشک تھا ہو میرا اِس لیے وجود کھا گیا میرا

😎💢💙💚💛

عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی
یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری ہے

💢😈💙💚💕💔

شام ہوتے ہی چراغ کو بُھجا دیتا ہوں
دل ہی کافی ہے تیری یاد میں جلنے کے لیے 

💙💙💙💕💕
حالات کے قدموں میں قلندر نہیں گرتا
ٹوٹے بھی جو تارا تو زمیں پر نہیں گرتا
گرتے ہیں سمندر میں بڑے شوق سے دریا
لیکن کسی دریا میں سمندر نہیں گرتا
☺☺💟💦

چمک سورج کی نہیں میرے کردار کی ہے
خبر یہ آسمان کے اخبار کی ہے
میں چلوں تو میرے سنگ کارواں چلے
بات غرور کی نہیں اعتوار کی ہے

💜💙💚💖
برباد بستوں میں کسے ڈھونڈتے ہو تم
اجڑے ہوۓ لوگوں کے ٹھکانے نہں ہوتے
اِس دور کے انسانوں میں وفا ڈونڈ رہے ہو
بڑے ناداں ہو زہر کی شیشی میں دوا ڈونڈ رہے ہو




Previous Post Next Post