Today's Weather News Pakistan in Urdu

 موسم کیسا رہے گا؟



اسلام آباد (ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں 
موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی بلوچستان میں شدید سرد رہے گا۔ سیالکوٹ، نارووال، گجرات، گوجرانوالہ، لاہور اور اوکاڑہ میں صبح اور رات کو دھند رہنے کا امکان ہے

سندھ کے دیگر اضلاع میں موسم سرد اورخشک رہنے کا امکان ہے۔ سکھر اور لاڑکانہ میں صبح اور رات کے اوقات میں دھند چھائے رہے گی۔ دیر، سوات، چترال، مالاکنڈ، کوہستان، مانسہرہ، پشاور، کرم ایجنسی اور باجوڑ میں بارش اور برفباری کا امکان ہے

Previous Post Next Post